ژالہ باری سے متاصرہ باغات میں درختوں پر بیماریوں کا حملہ بڑھ جاتا ہے اور درخت کی صحت متاثر ہوتی ہے اس موقع پر <strong>بائیو میجک سپرے</strong> کرنے سے نہ صرف پودے بیماریوں سے دیر تک محفوظ رہتے ہیں بلکہ انے والے موسم بہار میں نئی پھوٹ میں اضافہ ہکرتے ہیں متاصرہ باغ میں ہر سپرے کرنے سے بڑے نقصان کا احتمال ہے