آیندہ دنوں میں گندم کی فصل پر کالا تیلا کا حملہ بڑھ سکتا ہے کیونکہ موسم سازگار ہونے کی وجہ سے اسکی تعداد بڑھ سکتی ہے
سفارشات : جنکس 70 ملی لیٹر فی ایکڑ اور 100 سے 120 لیٹر پانی میں استعمال کریں
نوٹ : ہالو کون نوزل کا استعمال کریں