جو کاشتکار بارشوں کی وجہ سے کھاد کی پہلی خوراک بجائ کے ساتھ نہ لگا سکے ہوں اور اب اگاؤ مکمل ہو چکا ہو۔ تو اگلے پانی کے ساتھ لازمی طور پر لگا دیں۔
بحساب 2 بیگ میراتھن، 1 بیگ نائٹروفاس، 10 لیٹر فوسٹر اور
اگلی آبپاشی پر 1 بیگ یوریا 10 لیٹر زرکوں یا (6 کلو گرام زرکوں سپر)