درجہ حرارت کے بڑھتے ہی مکئی پر تنے کی سنڈی کا حملہ شروع ہو گیا ہے۔ لہذا فوری طور پر دانے دار زھر سکاڈا کونپلوں میں ڈال دیں۔ اب مکئی نے بہت تیزی سے بڑھنا ہے اس لئے اس کی خوراک پر توجہ کریں۔ دوسری بوری یوریا اور چھ لیٹر کرونا یا چھ کلو گرام کرونا سپر ڈال دیں